58

ہندو توا

ہندو توا
ہندو توا کا نظریہ مراٹھی زبان میں لکھی گئی، ایک کتاب ہندو توا سے لیا گیا ہے۔ مصنف دیر ساور کے مطابق ہندو تواکا مطلب ہندوستانی ہونا ہے،جس کو وہ ”ہندو پن” کہتا ہے۔ اس کا مطلب اور مقصد ہندو ورثے اور تہذیب کی حفاظت ہے اور ہندو طرز رہائش کو اختیار کرنا ہے۔
گاندھی کی سیکولرشخصیت کی بنا پر ہندو توا کی تحریک نے آزادی کے بعد خاصے عرصے تک قبولیّت عامہ حاصل نہ کی لیکن 1980ء میں اس کو پذیرائی ملنا شروع ہوئی معاشرے موجود مسلم دشمن عوامل نے ہندو توا کو ہندوستان کے عوام میں پذیرائی…

ہندو توا

ہندو توا

ہندو توا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں