41

چھوٹے شہر میں بڑا تاریخی جلسہ

چھوٹے شہر میں بڑا تاریخی جلسہ

پاکستان تحریکِ انصاف نے جڑانوالہ میں ایک بڑے تاریخی جلسہ کا انعقاد کیا. جس میں عوام کا ہجوم اُمنڈ آیا. چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ مظلوم طبقہ کو اوپر اُٹھائیں گے.

The post چھوٹے شہر میں بڑا تاریخی جلسہ appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں