32

لندن مئیر صادق خان کا پاکستان کا دورہ

لندن مئیر صادق خان کا دورہ  

پاکستان  


لندن کے مئیر صادق خان نے پاکستان کے دورہ پر وزیرِاعظم سے ملاقات میں مکی صورتِ حال پر بات کی اور مزارِ قائد پر حاضری دینے کے ساتھ نجی جامعہ میں شرکت کر کے تعلیمی معیار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا.

The post لندن مئیر صادق خان کا پاکستان کا دورہ appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں