29

کوک فیسٹیول پولو کلب اسلام آباد

کوک فیسٹیول پولو کلب اسلام آباد

اسلام آباد لیک ویو پارک کے ، پولو کلب میں کوک فیسٹیول کا انعقاد جس میں پاکستان کے نامور فنکاروں‌کی شرکت، جو کہ تین دن تک جاری رہے گی. جس میں‌سامعین کو کوک سٹوڈیو کے مقبول ترین نغموں کے ساتھ کھانے کے بے شمار ذائقے بھی ملیں گے. اس فیسٹیول کا مقصد اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں کو ایک عمدہ تفریح فراہم کرنا ہے .

The post کوک فیسٹیول پولو کلب اسلام آباد appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں