31

اسرائیل کی بربریت پر تمام امتِ مسلمہ متحد

اسرائیل کی بربریت پر تمام امتِ مسلمہ متحد

اسرائیل کی بربریت اور سفاکی پر تمام دُنیا میں احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں جس میں غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان پر ہونے والے تمام مظالم کو فی الفور بند کرنے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ مقبوضہ بیت المقدس کو دارالحکومت قرار نہ دینے کا بھی مطالبہ رکھا گیا ہے ان ریلیوں‌اور مظاہروں میں‌مسلمانوں کے علاوہ اور بھی مذاہب کے لوگ شامل تھے.

The post اسرائیل کی بربریت پر تمام امتِ مسلمہ متحد appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں