31

عمران خان کی جڑانوالہ میں‌ فلسطینیوں کے لیے آواز

عمران خان کی جڑانوالہ میں‌ فلسطینیوں کے لیے آواز

اسرائیلیوں نے فلسطینیوں پر بڑا ظلم کیا ہے. ٹرمپ کا فیصلہ اسلام کے علاوہ دیگرمذاہب کے ماننے والوں نے بھی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے. فلسطین انصاف کے متلاشی ہیں. اقوامِ متحدہ نے امن قائم کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا ہے.

The post عمران خان کی جڑانوالہ میں‌ فلسطینیوں کے لیے آواز appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں