11

کالابچھوپانی میں بھی تیر سکتا ہے لیکن اگر اسے کولڈڈرنکس میں ڈال دیا جائے تو اس کا حشر کیا ہوتا ہے؟ ویڈیو لنک میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کولڈ ڈرنکس کس حد تک مضر صحت ہیں اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اگر آپ کے ایک چھوٹے ٹب میں بچھو کو ڈالیں تو وہ نہ صرف زندہ رہ سکتا ہے بلکہ پانی سے باہر نکلنے کیلئے اس کا جسم محترک ہو جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ اگر آپ اسی ٹب میں اسی مقدار میں کولڈ ڈرنک ڈال دیں تو بچھو چند ہی لمحے میں مر جائے گا، کالا بچھو اپنے زہر اور پھرتیلے پن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ایسا

(خبر جا ری ہے)

ایسا ہیایک تجربہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک نامعلوم شخص نے کرتے ہوئے عوام الناس کو کولڈ ڈرنکس کے انسانی صحت پر مرتب ہونے والے انتہائی مضر اثرات سے خبردار کیا ہے، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی یہ اندازہ آسانی سے لگا سکتے ہیں کہ کولڈ ڈرنک اگر ایک صحت مند انتہائی زہریلے بچھو کو چند ہی منٹ میں موت کی وادی میں پہنچا سکتی ہے تو اس کے آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کولڈ ڈرنکس کس حد تک مضر صحت ہیں اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اگر آپ کے ایک چھوٹے ٹب میں بچھو کو ڈالیں تو وہ نہ صرف زندہ رہ سکتا ہے بلکہ پانی سے باہر نکلنے کیلئے اس کا جسم محترک ہو جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ اگر آپ اسی ٹب میں اسی مقدار میں کولڈ ڈرنک ڈال دیں تو بچھو چند ہی لمحے میں مر جائے گا، کالا بچھو اپنے زہر اور پھرتیلے پن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ایسا ہیایک تجربہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک نامعلوم شخص نے کرتے ہوئے عوام الناس کو کولڈ ڈرنکس کے انسانی صحت پر مرتب ہونے والے انتہائی مضر اثرات سے خبردار کیا ہے، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی یہ اندازہ آسانی سے لگا سکتے ہیں کہ کولڈ ڈرنک اگر ایک صحت مند انتہائی زہریلے بچھو کو چند ہی منٹ میں موت کی وادی میں پہنچا سکتی ہے تو اس کے آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں