10

آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

السلام علیکم،

میں نے یہ تھریڈ اس مقصد کے لیے شروع کیا ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں چند نئی اور اچھی کتابوں کا علم ہو سکتا ہے۔ اس کا آئیڈیا مجھے Shelfari ویب سائٹ کو دیکھ کر آیا ہے جو کہ مطالعہ کتب کے حوالے سے ایک سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹ ہے۔ چونکہ…

آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں