15

سعودیہ عرب نے امریکہ کو خبردار کر دِیا

سعودیہ عرب نے امریکہ کو خبردار کر دِیا

حال ہی میں امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں ہونے والے اعلانات نے جہاں یورپی ممالک سمیت پوری دُنیا کی جانب سے تنقید برداشت کی اسی تناظر میں سعودیہ عرب نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا تباہ کُن ثابت ہو گا.

The post سعودیہ عرب نے امریکہ کو خبردار کر دِیا appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں