16

شہید جنید جمشید کی پہلی برسی

شہید جنید جمشید کی پہلی برسی

7دِسمبر 2016 کو ایک ہوائی حادثہ میں ہونے والی 48 ہلاکتوں میں ایک شہید جنید جمشید بھی تھے. جنید جمشید ہر دِلعزیز محب الوطن پاکستانی فنکار تھے.
آپ نے موسیقی کے میدان میں پوری دُنیا میں منفرد مقام حاصل کیا آپ کا مقبول ترین نغمہ دل دل پاکستان رہا جس نے عالمی سطح پر دوسرا مقبول ترین نغمہ ہونے کا اعزاز پایا. جب کہ بعد میں ثنا خوانی کے ذریعے آپ نے اُمتِ مسلمہ کو متحد کرنے اور انسانیت کی فلاح کے لیے بے شمار بے مثال منصوبوں کا آغاز کیا. جنید جمشید بہترین فنکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک انتہائی عمدہ انسان بھی تھے.

The post شہید جنید جمشید کی پہلی برسی appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں