16

مزید کئی گروہوں کی ن لیگ سے انتخابات میں علیحدگی

مزید کئی گروہوں کی ن لیگ سے انتخابات میں علیحدگی

مذہبی جماعتوں‌ سے تعلق رکھنے والے کئی گروہوں نے حمید الدین سیالوی کی حمایت کرتے ہوئے ن لیگ کی الیکشن میں سخت مخالفت کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیندہ انتخابات میں ہم ن لیگ کی قطعی طور پر حمایت نہیں‌ کریں گے. یہ اعلانات حمید الدئن سیالوی کی جانب سے اپنے آئیندہ لائحہ عمل بیان کرتے ہوئے کیے گئے.

The post مزید کئی گروہوں کی ن لیگ سے انتخابات میں علیحدگی appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں