13

کسی بھی وقت ہنگامی احتجاج ہونے کا خدشہ

کسی بھی وقت ہنگامی احتجاج ہونے کا خدشہ

ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے تمام کارکنوں‌سے فوری تیار ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگ تیار رہیں کسی بھی وقت احتجاج کے لیے آپ کو آنا پڑ سکتا ہے. جسٹس باقر نجفی کی رِپورٹ مکمل اور اصل کاپی تا حال ہمیں موصول نہیں ہوئی .

The post کسی بھی وقت ہنگامی احتجاج ہونے کا خدشہ appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں