11

پنجاب حکومت کی درخواست مسترد

پنجاب حکومت کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ منظرِعام پرلانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے. عدالت نے 30 دن میں انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا حکم دِیا ہے.

The post پنجاب حکومت کی درخواست مسترد appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں