17

پطرس بخاری کی آج انسٹھوی برسی منائی جا رہی ہے

پطرس بخاری کی آج انسٹھوی برسی منائی جا رہی ہے

1 اکتوبر 1898کوپشاور میں پیدا ہوئے. پطرس بخاری اردو مزاح اور ادب کا بے مثال نام . جنہوں نے اردو مزاح کو ایک نئی جدت بخشی.آپ کی تخلیقات میں پطرس کے مضامین اور کئی کلیات سمیت بے شمار تصانیف شامل ہیں۔ پطرس بخاری نے معلم،مزاح نگار،مضمون نویس،صحافی اوربراڈکاسٹر سمیت پاکستان کی جانب سے سفارت کاری کے امور بھی انجام دِیے۔ امریکہ کی ریاست نیو یارک میں 5دسمبر1958کو آپ دُنیائے فانی سے رخصت ہو گئے.

The post پطرس بخاری کی آج انسٹھوی برسی منائی جا رہی ہے appeared first on ہم سب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں